Scopri i tuoi diritti اپنے حقوق جانیں

Seguici >
ہمیں فالو کریں

< Scrivici
ہمیں میسج کریں

Il progetto

In Italia abitano oltre 131.000 pakistani, più del 50% di loro lavora e in 20.000 gestiscono un’impresa.


I loro diritti sono gli stessi diritti dei lavoratori e delle lavoratrici italiane.


Con il progetto "Engaging Pakistani Diaspora in Italy for promoting Decent Work in Pakistan project” abbiamo conosciuto le associazioni pakistane attive sul territorio italiano, incontrato e ascoltato le necessità delle comunità.


Insieme abbiamo realizzato "Stesso lavoro Stessi diritti", una campagna informativa per spiegare con un linguaggio semplice ai cittadini e alle cittadine pakistane in Italia i loro diritti sociali e del lavoro.

Dalle norme sulla regolarizzazione ai diritti del lavoro, dall’accesso alle misure di sostegno al reddito alle politiche sociali, dalla fiscalità al sistema sanitario, dell’istruzione e della formazione professionale, fino all’orientamento al mercato del lavoro, alle varie tipologie di contratti ed alle norme su salute e sicurezza: su questo sito e sulle nostre pagine social pubblicheremo, ogni settimana, materiale informativo in italiano e in urdu.


Con alcuni referenti della comunità pakistana in Italia stiamo inoltre pianificando incontri formativi con focus sui settori lavorativi che vedono particolarmente impegnati i lavoratori pakistani nei diversi territori e con una attenzione particolare all’inserimento lavorativo e sociale delle donne.


In collaborazione con l’Ambasciata ed il Consolato Generale, il progetto sta inoltre realizzando una ricerca sulle potenzialità di investimento degli imprenditori e dei lavoratori pakistani nel paese di origine, per contribuire a individuare migliori strumenti per il trasferimento delle rimesse e la creazione di attività economiche.

Un contributo essenziale delle comunità in Italia allo sviluppo del paese di origine.


Infine, il progetto prevede la visita in Italia di una delegazione del Pakistan Workers Federation, sindacato pakistano da tempo partner internazionale della CISL e rappresentante delle organizzazioni sindacali pakistane in seno ad OIL, per una attività di interscambio sulle tematiche sindacali e la programmazione di nuove iniziative di cooperazione internazionale.

پروجیکٹ

اٹلی میں 131،000 سے زیادہ پاکستانی شہری رہائش پذیر ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر پاکستانی شہری اٹلی کے مقامی اداروں میں کام کرتے ہیں اور تقریباً 20،000 شہریوں کا اپنا کاروبار ہے۔

اٹلی میں رہائش پاکستانی مہاجر مرد اور خواتین ملازمین کے حقوق بھی دوسرے اطالوی کارکنان کے برابر ہیں۔

ساوی کام مساوی حقوق کی مہم کو ISCOS ٹریڈ یونین انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ کوآپریشن کا تعاون حاصل ہے، ایک ایسی این جی او جس کو CISL) اطالوی کنفیڈریشن آف لیبر یونینز) نے فروغ دیا ہے، اور یہ مہم پروجیکٹ ”پاکستان میں معقول روزگار کو فروغ دینے کے لئے اٹلی میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کو شریک کرنے“ کا حصہ ہے, جس کو ILO) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن) نے منظم کیا ہے, اطالوی حکومت کی ترقیاتی ایجنسی AICS کا تعاون حاصل ہے۔

ٹلی میں مقیم پاکستانی شہریوں کی ایسوسی ایشنز کی نقشہ سازی اور فعال شمولیت سے شروع کرتے ہوئے، پاکستانی کمیونٹی کی سماجی اور ملازمت کے حوالے سے حقوق کی اہم ضروریات کی نشاندہی کی گئی اور آگاہی کو فروغ دینے کے لئے اطالوی اور اردو زبان میں کچھ معلوماتی صفحات تیار کیے گئے ہیں جن کا مقصد اٹلی میں قوانین اور تحفظات کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی کو فروغ دینا اور خدمات سماجی شمولیت اور ملازمت کو آسان بنانا ہے۔

ریگولرائزیشن کے قوانین سے لے کر ملازمت کے حقوق تک انکم سپورٹ اقدامات سے سماجی پالیسیوں تک، ٹیکسیشن سے ہیلتھ سسٹم تک ، تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت اور لیبر مارکیٹ سے لے کر تعلیمی قابلیت تک ،مختلف اقسام کے معاہدوں اور صحت اور حفاظت کے ضوابط تک: ان تمام موضوعات پر کچھ معلوماتی صفحات تیار کیے گئے ہیں، جن کو پورے ملک میں آن لائن کمپین اور تربیتی میٹنگز سے فروغ دیا جائے گا۔

کچھ کمیونٹی کے نمائندوں کی با اہمی رضامندی کے ساتھ اس پروجیکٹ میں شامل کئے گئے موضوعات پر اقدامات لیے گئے ہیں. اس وجہ سے کچھ مخصوص دلچسپی کے موضوعات پر میٹنگز کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کمیونٹیز کے تعاون ساتھ ، جن میں ملازمت کے شعبوں پر توجہ دی جائے گی، خاص طور پر پاکستانی ملازمین پر جو مختلف علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اسکے ساتھ ساتھ خواتین کی ملازمت اور سماجی انضمام پر توجہ دیتے ہوئے۔

یہ پروجیکٹ پاکستانی تاجروں اور ملازمین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی صلاحیت پر تحقیق کر رہا ہے، سفارت خانہ اور قونصلیٹ جنرل کے تعاون سے ، تاکہ بیرون ملک رقم کی منتقلی اور معاشی سرگرمیوں کی تخلیق کے لیے بہتر ٹولز کی شناخت میں مدد کی جا سکے۔

اٹلی میں پاکستانی کمیونٹی کا پاکستانی کی ترقی میں اہم شراکت کا کردار ہو گا

آخر میں، اس پروجیکٹ کو پاکستانی ورکرز فیڈریشن کی ایک وفد کی شمولیت حاصل ہے، خصوصی طور پر ایک پاکستانی ٹریڈ یونین کی طرف سے جو اٹلی کا دورہ کریں گے اور طویل عرصے سے CISL کے بین الاقوامی پارٹنر ہیں اور ILO کے اندر پاکستانی ٹریڈ یونینز کے نمائندہ ہیں اور ٹریڈ یونین کے مسائل پر تبادلے کی سرگرمیوں اور نئے بین الاقوامی تعاون کے اقدامات کی منصوبہ بندی کے لے۔

Campagna informativa sviluppata nel quadro del progetto
“Engaging Pakistani Diaspora in Italy for promoting Decent Work in Pakistan”

پروجیکٹ "پاکستان میں معقول روزگار کو فروغ دینے کے لیے اٹلی میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کو شریک کرنا" کے تحت ایک معلوماتی مہم کا آغاز کیا گیا ہے

Con il supporto di:

Progetto realizzato da: